تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انضمام کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا، عالیہ رشید

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2023
انضمام کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا، عالیہ رشید
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ عالمی کپ کے دوران انضمام الحق کو فوری طور پر استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی۔ عالیہ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وہ  فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی سے علیحدہ ہو گئی ہیں ، انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا ہے ان کا کمپنی سے تعلق تھا۔ طلحہٰ، رضوان، انضمام الحق سمیت 4 افراد متعلقہ کمپنی کے پارٹنر تھے، کمیٹی کی جانب سے انضمام الحق کو بلایا جائے گا۔ انضمام الحق کی اسٹوری میڈیا نے اٹھائی جس کا کریڈٹ میڈیا کو جاتا ہے، رضوان کا کوئی قصور نہیں ہے۔ عالیہ رشید کے مطابق  ڈائریکٹر میڈیا کو بھی بھارتی ویزا نہیں ملا ۔ پی سی بی مستقبل میں آئی سی سی کے ساتھ یہ معاملہ اٹھائے گا۔

Previous Post

منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا حکم

Next Post

امام الحق کی عالمی کپ میں ناقص کارکردگی

Next Post
امام الحق کی عالمی کپ میں ناقص کارکردگی

امام الحق کی عالمی کپ میں ناقص کارکردگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist