تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کو کھیلوں کے میدان میں پھر ہزیمت کا سامنا

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2026
capture
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کو کھیلوں کے میدان میں ایک اور غیر معمولی اور شرمناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب انڈین اوپن بیڈمنٹن کے میچ کے دوران پرندے کی بیٹ گرنے سے کھیل رکنے پر مجبور ہو گیا۔ یہ واقعہ بھارت کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں ناقص انتظامات کی ایک اور بدنام مثال بن گیا، جس نے سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق اولمپکس 2036 کی میزبانی کے خواہشمند بھارت کے لیے یہ واقعہ ایک بدنامی کا موقع بن گیا، کیونکہ اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کو دو مرتبہ پرندے کی بیٹ گرنے کی وجہ سے روکا گیا۔

@SMHsport

Monkey Spotted In Stands On Day 2 Of India Open Badminton Tournament

For Badminton in NSW & Sydney see BadmintonNSW Facebook page. pic.twitter.com/aQOWC62BpO

— stuart ingram (@jump_smash) January 15, 2026

ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جن میں کھلاڑی اور تماشائی اس غیر متوقع صورتحال پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ بھارت کے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں انتظامی کوتاہیاں سامنے آئیں۔

An India Open badminton match at Delhi was halted today after pigeon droppings fell onto the court.

This comes after the Badminton Association of India assured that the venue was pigeon-free while responding to allegations by a Danish shuttler about bird poop and other… pic.twitter.com/uvF5aw0Gav

— THE SKIN DOCTOR (@theskindoctor13) January 15, 2026

دو روز قبل ڈنمارک کی خاتون کھلاڑی نے بھی ایونٹ کے دوران گندگی، ناقص انتظامات اور غیر صحتمند ماحول کی نشاندہی کی تھی۔ اس کے علاوہ گزشتہ روز اسٹیڈیم میں بندر کی موجودگی کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں، جس نے ایونٹ کی ساکھ پر مزید سوالات اٹھا دیے۔واضح رہے کہ ڈنمارک کے معروف کھلاڑی آندریس اینٹونسن نے بھی فضائی آلودگی اور انتظامات کی خرابیوں کے سبب ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، جو بھارت کے کھیلوں کے انتظامات کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر بڑھتی ہوئی تنقید کا حصہ ہے۔ اس واقعے نے نہ صرف بھارت کے کھیلوں کے معیار کو اجاگر کیا بلکہ اولمپکس 2036 کی میزبانی کے دعووں پر بھی شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں۔

VIDEO | India Open 2026: Denmark shuttler Mia Blichfeldt criticises the playing conditions after her R32 win, saying the situation has not improved from last year and urging the BWF to take note ahead of major events.

She says, “The conditions are really poor. It was dirty last… pic.twitter.com/MnuOgnadWy

— Press Trust of India (@PTI_News) January 13, 2026

Previous Post

قومی اسمبلی : محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان

Next Post

وفاقی و صوبائی وزرا سمیت 159 اراکین کی رکنیت معطل

Next Post
national

وفاقی و صوبائی وزرا سمیت 159 اراکین کی رکنیت معطل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist