تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : ہم جنس پرستوں کو شادی کا قانونی حق نہ مل سکا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2023
ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا جس کے تحت ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ اس مسئلے پر پارلیمنٹ کو آئین سازی کی ہدایت کرنا ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں۔ ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا اختیار صرف مرکزی پارلیمنٹ اور ریاستی ایوانوں کے پاس ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق  ہم جنس پرست جوڑوں کو مشترکہ طور پر بچہ گود لینے کا حق نہیں دیا جا سکتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا دھننجایا یشونت، جسٹس سنجے کشن کول، ایس رویندر بھٹ، ہیما کوہلی اور پی ایس نرسمہا پر مشتمل 5 ججوں کے آئینی بنچ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کرنا اور اس کو قانوی حیثیت دینے کے لیے پارلیمنٹ کو ہدایت جاری کرنا عدالت عظمیٰ کے  دائرہ اختیار میں نہیں۔ یاد رہے کہ 20 سے زیادہ درخواستوں میں مارچ کے آخر سے اپریل کے اوائل تک 10 روز تک جاری رہنے والے دلائل کے بعد 5 ججوں کی بنچ نے 11 مئی کو اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم نہ لگ سکی

Next Post

نیب ترامیم فیصلے پر وفاقی حکومت کی اپیل دائر

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

نیب ترامیم فیصلے پر وفاقی حکومت کی اپیل دائر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist