تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی مزاح نگار کی طرف سے سیاستدان کا مذاق اڑانے پر مشتعل ہجوم کی توڑ پھوڑ

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2025
بھارتی مزاح نگار کی طرف  سے سیاستدان کا مذاق اڑانے پر مشتعل ہجوم کی توڑ پھوڑ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے ممبئی کے اسٹیج شو میں بھارتی سیاست دانوں پر طنز و نشتر چلائے۔ اتوار کو ہونے والی اس پرفارمنس میں ایک پیروڈی گیت شامل تھا جس میں ریاستی حکومت کی اہم ترین شخصیت ایکناتھ شندے کو غدار کہہ کر مخاطب کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  شو ختم ہونے کے فوراً بعد ایکناتھ شندے کی شیو سینا پارٹی کے حامیوں نے ’دی ہیبی ٹیٹ‘ کامیڈی مقام پر دھاوا بول دیا اور تباہی مچا دی۔ فوٹیج میں درجنوں افراد کو کرسیاں پھینکتے، لائٹ فٹنگز کو توڑتے اور دیوار پر لگی پینٹنگز کو توڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ہتک آمیز ریمارکس ادا کرنے پر سرکاری شکایت درج ہونے کے بعد پولیس کنال کامرہ کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ریاستی حکومت نے کنال کامرا سے معافی کا مطالبہ کردیا ہے۔

Previous Post

ٹرمپ کے ’گولڈ کارڈ‘ کی 1 دن میں 1000 فروخت

Next Post

شوگرلینڈ میں ریحان صدیقی کا گرینڈ افطار ڈنر

Next Post
شوگرلینڈ  میں ریحان صدیقی کا گرینڈ افطار ڈنر

شوگرلینڈ میں ریحان صدیقی کا گرینڈ افطار ڈنر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist