تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈزپاش پاش

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2023
پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈزپاش پاش
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی کپ کے پاک بھارت میچ کو لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھنے کاگزشتہ ریکارڈ پاش پاش ہوگیا۔ احمد آباد کے اس میچ کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد ساڑھے تین کروڑ تک گئی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے پہلے ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے ہی میچ کی لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے 2.8 کروڑ صارفین نے دیکھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)

یاد رہے کہ رواں سال انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل 3.2 کروڑ ناظرین نے لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا تھا۔ پاکستان اور بھارت کے اس میچ کے ڈیجیٹل رائٹس ڈزنی ہاٹ اسٹار انڈیا کے پاس تھے اور اسی نے یہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز سے بھی یہ میچ ایک بڑی تعداد میں تماشائیوں نے دیکھا جن کی تعداد کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

Previous Post

نیب ترامیم فیصلے پر وفاقی حکومت کی اپیل دائر

Next Post

کراچی میں جمعے کے جمعے ملنے والی بریانی

Next Post
کراچی میں جمعے کے جمعے ملنے والی بریانی

کراچی میں جمعے کے جمعے ملنے والی بریانی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist