تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2022
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیاں دینے پر اسلا آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان پیش ہوئے۔ مقدمے میں پراسیکیوٹر کی طرف سے دلائل دیے گئے۔ جس کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی طرف سے 3 نوٹس جاری ہوچکے ہیں لیکن عمران خان تفتیش میں معاونت نہیں کررہے۔ جے آئی ٹی عمران خان سے پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔ پراسیکیوٹر کے اس ریمارکس پر وکیل بابراعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بیان پولیس کے پاس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ تفتیش کے لیے تھانے میں آنا ضروری ہے۔  جج جواد عباسی کے مطابق  عمران خان جہاں چاہتے ہیں تفتیش میں شامل ہوں، کوئی آرڈر یا ڈائریکشن جاری نہیں کر رہے۔ سماعت کے دوران عمران خان کی عبوری ضمانت میں اب 20 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

Tags: تحریک انصافسابق وزیراعظم عمران خانعمران خانوزیراعظم
Previous Post

برطانوی بادشاہت اب چارلس کے ہاتھوں میں

Next Post

ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کا آغاز

Next Post
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد جاں بحق

ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist