تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سازش سے آئی حکومت کو نہیں مانتے

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2023
سازش سے آئی حکومت کو نہیں مانتے
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ  سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتے۔ شہاز شریف نے 10 ماہ  میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا۔ شہباز شریف نے ڈھٹائی اور فسطائیت کے ذریعے معیشت اور جمہوریت کو تباہ کیا۔ شہباز شریف نے بنیادی انسانی حقوق سلب اور قانونی کی حکمرانی ختم کر کے جمہوریت اور معیشت کو تباہ کیا۔ یہی اقدامات کے باعث ملک بھر میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا۔

I dont recognise this Imported Govt installed thru conspiracy & horse trading. How can SS be so shameless given his govt’s destruction in 10 mths of our economy & democracy with brazen fascism,end of fundamental rights & rule of law; & allowing terrorism to spread under its watch pic.twitter.com/RayXmy6PDC

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 3, 2023

Tags: شہباز شریفعمران خان
Previous Post

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس : فیصلے کے خلاف درخواست خارج

Next Post

اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا

Next Post
اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا

اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist