تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر پر عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو

by ویب ڈیسک
اکتوبر 7, 2022
سائفر پر عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان دن بھر میں ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔ کہا جارہاہے کہ یہ سائفر معاملے کا تیسرا پارٹ ہے۔ اس گفتگو میں عمران خان کے علاوہ اسد عمر اورشیریں مزاری کی مبینہ آواز سنی جاسکتی ہے۔ جس میں عمران خان کہتے ہیں کہ سائفر کا بہت بڑا اثر دنیا بھر میں چلا گیا۔ حکمت عملی یہ ہے کہ عوام تو ہمارے ساتھ ہیں ۔ میر جعفر اور میر صادق کا جو بیانیہ ہے وہ آپ ( اسد عمر اور شیریں مزاری) نے لوگوں میں فیڈ کرنا ہے۔ عمران خان سے  اسد عمر کہتے ہیں کہ  اسد عمر کہتے ہیں کہ  ایک اور چیز ہے ہائنڈ سائیٹ میں یہ جو ہم اب کر رہے ہیں ناں لیٹر والا، یہ ذرا ہفتہ دس دن پہلے شروع کردینا چاہیے تھا۔ شیریں مزاری کہتی ہیں کہ چائنیز نے آفیشل اسٹیٹمنٹ ایشو کی ہےکہ  امریکا کی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان کی آواز آتی ہے کہ حکمت عملی یہ ہے کہ پبلک ہمارے ساتھ بیٹھی ہے،  اب پبلک کے پریشر سے ہم چاہتےہیں کہ اتوار کو اس طرح ہائٹ پر پریشر ہو،  جو بھی جائے اسمبلی میں ووٹ دینے کےلیے اس کے یعنی وہ برانڈڈ ہو۔

pic.twitter.com/muNPRRWAJ3

— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) October 7, 2022

Tags: آڈیو لیکامریکی سائفرسائفرعمران خان
Previous Post

عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ پر مبینہ آڈیو لیک

Next Post

جنرل اسمبلی میں پاکستان کے لیے عالمی تعاون اور امداد کی قرارداد منظور

Next Post
جنرل اسمبلی میں پاکستان کے لیے عالمی تعاون اور امداد کی قرارداد منظور

جنرل اسمبلی میں پاکستان کے لیے عالمی تعاون اور امداد کی قرارداد منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist