تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جنرل(ر) قمرجاوید کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
فروری 16, 2023
جنرل(ر) قمرجاوید کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان نے صدرمملکت اور افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے جنرل (ر)  قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ عمران خان کے خط کے مطابق جنرل (ر)  قمر جاوید باجوہ نے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔ سابق آرمی چیف نے ایک انٹرویو میں یہ اعتراف کیا کہ عمران خان کی حکومت انہوں نے گرائی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ معلومات سے واضح ہوا ہے کہ جنرل (ر)  قمر جاوید باجوہ  نے اعتراف کیا کہ ہم عمران خان کو ملک کے لیے خطرہ سمجھتے تھے۔ جنرل (ر)  قمر جاوید باجوہ  نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں رہتے تو پاکستان کو نقصان ہوگا۔ معلوم کیا جائے کہ جنرل (ر) باجوہ کے استعمال کیے گئے اس ” ہم ” سے ان کی کیا مراد ہے؟ عمران خان کے خط کے مطابق جنرل (ر)  قمر جاوید باجوہ کو یہ حق اور اختیار کس نے دیا کہ وہ منتخب وزیراعظم سے متعلق فیصلہ کریں۔ فیصلہ صرف عوام کا ہے کہ وہ کسے وزیرِ اعظم منتخب کرنا چاہتے ہیں۔

Image

Tags: جنرل قمر باجوہصدر عارف علویعمران خان
Previous Post

الیکشن کرانے کے لیے رقم نہیں

Next Post

ضمانت مل گئی، رہائی کا حکم

Next Post
ضمانت پھر مسترد

ضمانت مل گئی، رہائی کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist