تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اگلے جمعے کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
دسمبر 17, 2022
اگلے جمعے کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔ عمران خان نے اتحادی حکومت پر کڑی تنقید کی۔ عمران خان کہتے ہیں کہ جب تک شفاف الیکشن نہیں ہوں گے وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ حکومت انتظامی امور میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ 30 سال سے جو لوگ پاکستان کو لوٹ رہے تھےانہیں پھر سے بٹھادیا گیا۔ نواز شریف اور شہباز شریف دیوالیہ کرکے گئے تھے۔ الیکشن کے ذریعے اس حکومت کو شکست دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کے ارکان قومی اسمبلی اسپیکر کے پاس جا کر انہیں مجبور کریں گے وہ ان کے استعفے قبول کریں۔ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات ہوں۔

اسکرین گریپ
Tags: پرویز الہٰیعمران خان
Previous Post

سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے

Next Post

1947 سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات طلب

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

1947 سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات طلب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist