تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 20, 2022
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے 3 رکنی کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کو چارسدہ میں جلسے میں شرکت نہ کرنے پر کوئی ایڈوائزاری سرے سے جاری ہی نہیں ہوئی تھی اور انہوں نے کسی بھی طرح سے سرکاری وسائل کا استعمال کیا ہی نہیں۔ سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا کہ اگر ایک رکن قومی اسمبلی کا حصہ ہے تو پھر وہ کیسے دوبارہ انتخاب میں حصہ لے سکتا ہے ؟ انہوں نے عمران خان کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا موکل کہتا ہے کہ ڈیڑہ سو استعفے آئے ، کہاں ہیں وہ سارے استعفے؟ انہیں لے آئیں ابھی قبول کرلیتے ہیں۔ جس کے جواب میں وکیل کا کہنا تھا کہ باقی استعفے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس ہیں۔  الیکشن کمیشن نے عمران خان انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

بشکریہ فیس بک عمران خان
Tags: الیکشن کمیشنراجا سکندرعمران خان
Previous Post

جے شاہ کے بیان پر پی سی بی کا سخت ردعمل

Next Post

عمران خان کا آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Next Post
عمران خان کا  آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

عمران خان کا آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist