تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیریان جیڈ کیس : لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 2, 2023
ٹیریان جیڈ کیس : لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمر فاروق نے تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے کے نااہلی مقدمے کی سماعت کی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن رہنمائی کرے کہ عمران خان کی موجودہ پوزیشن کیا ہے؟ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اب پبلک آفس ہولڈر نہیں۔ درخواست گزار نے عمران خان کا 2018 کا بیان حلفی چیلنج کیا ہے۔ عمران خان کے وکلا سے مخاطب ہوتے ہوئے اُنہوں نے دریافت کیا کہ آپ کی طرف سے بینچ پر اعتراض اٹھایا گیا ہے؟  جس کے جواب میں وکیل کا کہنا تھا کہ وہ صرف کچھ معلومات سامنے لانا چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس نے جواب دیا کہ اعتراض تو ہے اسی لیے اب یہ معاملہ لارجر بینچ کے سامنے رکھا جائے گا۔ اب اس مقدمے کی سماعت 9 فروری کو ہوگی۔

بشکریہ ٹوئٹر

یاد رہے کہ عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق کیس میں تحریری جواب عدالت میں جمع کرایا تھا جس میں اُن کا موقف تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ یہ مقدمہ سننے کی مجاز ہی نہیں۔ جو جج پہلے یہ کیس سننے سے معذرت کر چکا ہے وہ دوبارہ کیسے اس کو سن سکتا ہے۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹتحریک انصافجسٹس عامر فاروقعمران خان
Previous Post

ایک بار پھر گرفتار

Next Post

سازشی تھیوری کے ذریعے پولیس اہلکاروں کو گمراہ کیا جارہا ہے

Next Post
سازشی تھیوری کے ذریعے پولیس اہلکاروں کو گمراہ کیا جارہا ہے

سازشی تھیوری کے ذریعے پولیس اہلکاروں کو گمراہ کیا جارہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist