تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پولی گرافک ٹیسٹ کےلیےدرخواست

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2023
راولپنڈی روانگی کے لیے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نوید کے وکیل میاں داؤد نے اے ٹی سی میں پولی گرافک ٹیسٹ کے درخواست دائر کردی ہے۔ انہوں نے یہ درخواست وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے میں تفتیش کے سلسلے میں دائر کی ہے۔ میاں داؤد کا موقف ہے کہ عمران خان اس مقدمے کو سیاسی عزائم کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ دوران تفتیش ان کے موکل نوید کا بھی پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کے لیے باقاعدہ جسمانی ریمانڈ بھی لیا گیا۔ عمران خان اس سارے معاملے میں ابتدا سے ہی متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ اگر پی ٹی آئی چیئرمین کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا گیا تو اصل ملزموں تک رسائی میں خاصی آسانی  ہوگی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدالت جے آئی ٹی کو حکم دے کہ وہ عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ لے کیونکہ عمران خان کے بیان میں ملزمان کبھی 3 تو کبھی 5 ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح اُن کے زخموں کی تعداد بھی متضاد ہی رہی ہے۔

Image

Tags: پولی گرافک ٹیسٹعمران خانملزم نویدمیاں داؤد
Previous Post

آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں

Next Post

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں اور اضافہ ہوگا

Next Post
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں اور اضافہ ہوگا

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں اور اضافہ ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist