تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی سائفر: عمران خان اور اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک

by ویب ڈیسک
ستمبر 28, 2022
شہباز شریف آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ جس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے اُس وقت کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان مبینہ طور پر گفتگو کررہے ہیں۔ جس  میں امریکی سائفر کے معاملے پر دونوں حکمت عملی بنارہے ہیں۔ عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی۔ جس پر اعظم خان نے جواب دیا کہ وہ یہ سوچ رہے تھے کہ اس سائفر کے اوپر ایک میٹنگ کر لیتے ہیں،آپ کو یاد ہے تو آخر میں ایمبیسڈر نے لکھا تھا کہ ڈیمارچ کریں۔ اعظم خان کہتے ہیں کہ ڈیمارچ نہیں بھی دینا تو میں نے سوچا ہے کہ اس کو کور کیسے کرنا ہے ؟  اعظم خان نے مزید کہا کہ  کہ ایک میٹنگ کریں شاہ محمود قریشی اور فارن سیکریٹری کی جس میں شاہ محمود خط پڑھ کر سنائیں گے اور وہ جو بھی پڑھ کر سنائیں گے اس کو کاپی میں بدل دیں گے، وہ میں منٹس میں کر دوں گا، فارن سیکر ٹری نے یہ چیز بنا دی ہے۔

 

Tags: اعظم خانامریکی سائفرعمران خان
Previous Post

الیکشن کمیشن کی عمران خان کے الزاموں کی تردید

Next Post

ابھی تو میں کھیلا ہی نہیں ہوں، عمران خان

Next Post
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

ابھی تو میں کھیلا ہی نہیں ہوں، عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist