تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد

by ویب ڈیسک
فروری 13, 2023
وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کی استشنا کی درخواست منظور کرلی وہیں اس کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ یہ استدعا اسپیشل پراسیکیوٹر راجا رضوان عباسی نے کی تھی۔ جن کا موقف تھا کہ عمران خان کی عدم پیشی پر ضمانتی مچلکے منسوخ کیے  جائیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ عمران خان کے وکیل پیش ہوں گے تو اس کے بعد دیکھیں گے۔ اس موقع پر عمران خان کی جانب سے اُن کے  وکیل نے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی جو منظور کرلی گئی ۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر راجا رضوان عباسی نے عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر اعتراض اٹھادیا۔ جن کا کہنا تھا کہ عمران خان  اپنے ہی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ لگا کر پیش نہیں ہو رہے۔ شوکت خانم اسپتال تو کینسر اسپتال ہے، عمران خان کا مسئلہ الگ ہے۔عمران خان پر فریکچر کے باعث سوزش ہے۔ کیا عمران خان کو عدالت پیدل چلنے آنے کا کہاگیا؟ پراسیکیوٹر نے کہا کہ عمران خان کچہری کے باہر آئیں، ان کی حاضری لگائی جاسکتی ہے۔ عمران خان کے ضمانتی مچلکے منسوخ کیے جائیں اور وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔ عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی۔

Tags: عمران خان
Previous Post

چیف جسٹس کے ریمارکس کی وضاحت

Next Post

آڈیو لیکس : مقدمہ درج ہوگیا

Next Post
شوکت ترین کی مبینہ آڈیو لیک

آڈیو لیکس : مقدمہ درج ہوگیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist