تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیپلزپارٹی کا قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2023
توشہ خانہ کیس: قانونی کارروائی کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

قمرزماں کائرہ، فرحت بابراور نیربخاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عمران خان نے آصف علی زرداری پر جھوٹے الزام لگائے ہیں اسی لیے فیصلہ ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کو قانونی نوٹس بھیجا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق عمران خان کا یہ کہنا کہ آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیموں کو رقم دے کر عمران خان کو مارنے کا منصوبہ بنایا ہے سراسر جھوٹا اور بے بنیاد الزام ہے۔ عمران خان الزام لگادیتے ہیں لیکن ثابت نہیں کرپاتے۔ لگ یہی رہا ہے کہ وہ ڈپریشن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ جبھی کبھی اداروں، الیکشن کمیشن تو کبھی سابق آرمی چیف پر الزام لگا دیتے ہیں۔

اسکرین گریپ

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق اقتدار سے محروم ہوجانے کی وجہ سے عمران خان کا  ذہنی توازن بگڑ گیا ہے۔  جب سے ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں  تو عمران خان ان کے خلاف ان کے پیچھے پڑ گئے، ان کی سیاست جمہوری نہیں فاشسٹ سیاست ہے، انہوں نے ایک باقاعدہ الزام لگایا کہ ہ پی پی قیادت نے دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دیے جس میں اداروں کے لوگ شامل ہیں، یہ انتہائی گھناؤنا الزام ہے۔

Tags: آصف زرداریعمران خان
Previous Post

پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے زائد

Next Post

لال حویلی سیل

Next Post
لال حویلی سیل

لال حویلی سیل

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist