تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایمان اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2023
ایمان اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماجی کارکن ایمان مزاری اور سابق رکن اسمبلی علی وزیر کو پیش کیا گیا۔ ایمان مزاری کی وکیل زینب جنجوعہ نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلا  کا ایک دن کا ریمانڈ مل چکا، پولیس کو تاحال کچھ موصول نہیں ہوا، 2 دن سے کچھ نہیں ملا، پولیس نے ایمان مزاری سے کوئی تفتیش نہیں کی، ایمان مزاری بھاگ نہیں رہیں، یہیں ہیں،  انہوں نے الزام لگایا کہ ایمان مزاری کا موبائل اور لیپ ٹاپ پولیس نے لےلیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ان کی موکلا پر الزام ہے کہ ان کے بیانات سے ملک دشمن عناصر کو فائدہ ہوگا، ایمان مزاری کا  حراست میں رہنا کوئی ضروری نہیں، اس موقع پر ایمان مزاری کے وکلا نے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایمان مزاری اتوار کو بے ہوش ہوئی تھیں۔ دوسری جانب پراسیکیوشن نے علی وزیر اور ایمان مزاری کا 10 دن کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔اے ٹی سی جج ابو الحسنات نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو چند گھنٹے بعد سنایا گیا جس کے تحت فیصلہ یہ ہوا کہ علی وزیر اور ایمان مزاری کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا اور دونوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ یاد رہے کہ ایمان اور علی وزیر کی گرفتاری پشتون تحفظ موومنٹ کے  جلسے کے 2 دن بعد کی گئیں، جلسے سے پی ٹی ایم کے رکن علی وزیر اور ایمان مزاری دونوں نے خطاب کیا تھا اور دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے خطاب میں ملکی سلامتی کے خلاف اشتعال انگیز زبان استعمال کی۔

Previous Post

صدر عارف علوی کی بل پر دستخط کی تردید

Next Post

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت، شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ

Next Post
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت، شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت، شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist