تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الہان عمر پر ٹاؤن ہال میں حملہ، امریکی سیکیورٹی میں ہنگامی صورتحال

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2026
ilhan omar
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا کی مسلم ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر پر منیاپولس میں ٹاؤن ہال کے دوران غیر متوقع حملہ ہوا، جب ایک شخص نے ان کے قریب مائع اسپرے کر دیا۔ واقعہ اسی وقت پیش آیا جب الہان عمر امریکی امیگریشن قوانین اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کر رہی تھیں۔ عینی شاہدین کے مطابق اسپرے کے فوری بعد الہان عمر نے حملہ آور کی جانب دوڑ لگائی، لیکن سیکیورٹی اہلکار فوراً کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو قابو میں لے کر ٹاؤن ہال سے باہر نکال دیا۔ خوش قسمتی سے الہان عمر محفوظ رہیں اور چند منٹ کے وقفے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر دوبارہ جاری رکھی۔ حکام نے واقعے کے بعد سیکیورٹی سخت کر دی ہے، تاہم یہ ابھی واضح نہیں کہ اسپرے کیا مائع تھا اور اس کے اثرات کیا ہو سکتے ہیں۔ واقعے کے بعد کانگریس رکن نے امیگریشن قوانین پر سیکرٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کے استعفے کا مطالبہ بھی دہرایا۔

capture

حملہ آور کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور سیکیورٹی حکام اس واقعے کی مکمل تفصیلات معلوم کرنے کے لیے تفتیش کر رہے ہیں۔ اس پیش رفت نے سیاسی مباحثے اور سیکیورٹی کے اقدامات میں نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Previous Post

آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فوجی مشقیں، خلیج فارس میں خطرے کی گھنٹیاں

Next Post

پی ایس ایل 11 : کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

Next Post
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر

پی ایس ایل 11 : کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist