تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2023
عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر  ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئے۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر بھی پیش ہوئے۔  وفاق کی طرف  سے عدالت سے کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت دینے کی استدعا کی گئی۔ استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کر دی۔  اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج  یعنی 17 مئی  تک کسی بھی کیس میں گرفتار کرنے سے روکا ہوا تھا اور اب عمران خان کو گرفتاری سے روکنے میں مزید توسیع مل گئی ہے۔

Previous Post

چیف جسٹس کی تن خواہ وزیراعظم سے بھی زیادہ

Next Post

دہشت گرد زمان پارک میں چھپے ہیں

Next Post
دہشت گرد زمان پارک میں چھپے ہیں

دہشت گرد زمان پارک میں چھپے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist