تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خود کو جیل میں محفوظ سمجھتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟
Share on FacebookShare on Twitter

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے لیے قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں آج کی سماعت کا تفصیلی 4 صفحات کا فیصلہ تحریر جاری کردیا۔ جس کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق  سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل حکام کے رویے سے متعلق سوال کیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں مشکلات یا شکایت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں جیل حکام کے رویے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Previous Post

چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

Next Post

صدر کی الیکشن 6 نومبر 2023 تک کرانے کی تجویز

Next Post
صدر کی الیکشن 6 نومبر 2023 تک کرانے کی تجویز

صدر کی الیکشن 6 نومبر 2023 تک کرانے کی تجویز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist