تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

احسن اقبال کے خلاف نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2022
احسن اقبال کے خلاف نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس نے نیب کی طرف سے بنائے گئےنارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے سیاسی انجینئرنگ پر فیصلہ جاری کیا تھا، کیا یہ سیاسی  انجینئرنگ کا بہترین کیس نہیں؟  نیب آرڈیننس میں کیا آپ کے پاس ایسا کرنے کا اختیار ہے؟ کون اس کا ذمے دار ہے؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف یہ ریفرنس عمران خان کی خواہش پر بنا لیکن انہوں نے اس کا سامنا ڈٹ کر کیا۔

Tags: احسن اقبال
Previous Post

خواتین کے ” مخصوص ایام ” کے لیے کنول انیس کی کاوش

Next Post

لڑکی کی ہلاکت پر ایران میں مظاہرے پھیل گئے

Next Post
لڑکی کی ہلاکت پر ایران میں مظاہرے پھیل گئے

لڑکی کی ہلاکت پر ایران میں مظاہرے پھیل گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist