تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

احمد فرہاد کی پیشی تک کیس بند نہیں ہو گا، اسلام آباد ہائی کورٹ

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹانے کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ جس دن احمد فرہاد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے، پٹیشن نمٹا دیں گے۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ احمد فرہاد پر آزاد کشمیر کی حدود میں مقدمات درج ہیں، وہ 2 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ احمد فرہاد کو فیملی سے بھی ملوا دیا گیا ہے، حبسِ بے جا کی پٹیشن نمٹا دی جائے۔ اس موقع پر احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری نے عدالت کو بتایا کہ صرف واپسی نہیں مانگی تھی، یہ بھی مانگا تھا کہ جبری گمشدگی کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کی مزید سماعت 7جون تک ملتوی کر دی۔ دوسری جانب احمد فرہاد کے وکیل ذوالقرنین نقوی کا کہنا تھا کہ  شاعر احمد فرہاد کی صحت ٹھیک نہیں، انہیں علاج کی ضرورت ہے، تھانے کے اندر احمد فرہاد کا علاج ممکن نہیں ہے۔

Previous Post

کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی منہ بند رکھیں

Next Post

پوسٹ کارڈ فرام امریکا

Next Post
پوسٹ کارڈ فرام امریکا

پوسٹ کارڈ فرام امریکا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist