تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس محسن کیانی کا توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2024
جسٹس محسن کیانی کا توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس عامر فاروق کو توہینِ عدالت کی کارروائی کےلیے خط لکھ ڈالا ہے۔ خط کے متن کے مطابق بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔ جسٹس محسن کیانی نے یہ خط سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم پر لکھا ہے۔  خط کے متن کے مطابق  جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت سے متعلق سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی۔ 28 اپریل کو جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔ جس میں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی بزنس پر وضاحت دی تھی۔

Previous Post

شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہوسکا

Next Post

میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

Next Post
میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

Discussion about this post

تار نامہ

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist