تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کامقدمہ ، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم محمد حسیب کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کرنے کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت ملزم نے سنگین جرم کاارتکاب کیا ہے۔ ریکارڈ کے مطابق ملزم نے لڑکی کے والد، شوہر اور دوستوں کو تصاویر بھجوائیں اور فیس بک پر بھی اپلوڈ کیں۔ فیصلے کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں ہوتے ہیں۔ تعلق نہیں رہتا تو لڑکے لڑکی کی ذاتی نوعیت کی تصاویر فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتے ہیں۔ عدالت کے مطابق اکثر کیسز میں لڑکیوں نے خودکشی بھی کی، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اسی لیے ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔

Previous Post

ایف آئی اے کی صحافیوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

Next Post

ایچی سن کالج کے پرنسپل عہدے سے مستعفی

Next Post
ایچی سن کالج کے پرنسپل عہدے سے مستعفی

ایچی سن کالج کے پرنسپل عہدے سے مستعفی

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist