تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدت میں نکاح کیس خارج کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع

by ویب ڈیسک
جنوری 15, 2024
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ
Share on FacebookShare on Twitter

بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔ جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدت میں نکاح کا کیس نہیں بنتا، ٹرائل کورٹ کا بھی کیس سننے کا دائرہ اختیار نہیں۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ  ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کا 11 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیں اور ساتھ ہی عدت کے دوران نکاح کے کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ درخواست پر فیصلے تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو روکا جائے، سابق شوہر خاور مانیکا نے مذموم مقاصد کے لیے بدنیتی کے تحت شکایت درج کرائی، جھوٹے اور من گھڑت دستاویزات کی بنیاد پر عدت میں نکاح کا جھوٹا الزام لگایا گیا۔ بشریٰ بی بی کے مطابق سابق شوہر کے مطابق انہوں  نے بشریٰ بی بی کو  14نومبر 2017 کو طلاق دی، خاور مانیکا نے 15 اپریل 2017 کو تین مرتبہ زبانی طلاق دی تھی، اگست 2017 میں بشریٰ بی بی والدہ کے گھر منتقل ہوئی، یکم جنوری 2018 کو بانی پی ٹی آئی سے شادی تک والدہ کے گھر قیام کیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے ہیں جس میں عدت میں نکاح کو بے قاعدہ کہا گیا، ختم نہیں کیا گیا، عدت میں نکاح کا کیس نہیں بنتا، خاور مانیکا کی شکایت خارج کی جائے۔

Previous Post

سائفر کیس ٹرائل کا حکم امتناع واپس

Next Post

انتخابات ملتوی نہیں کیے جا سکتے، الیکشن کمیشن

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

انتخابات ملتوی نہیں کیے جا سکتے، الیکشن کمیشن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist