تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیالکوٹ واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2023
سیالکوٹ واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ مسجد کے اندر فائرنگ فائرنگ کرکے 2 افراد کو شہید کیا گیا۔  جائے وقوع سے شواہد حاصل کیے گئے ہیں جبکہ ، جو ملزمان پکڑے گئے ہیں انہیں جلد عدالتوں میں پیش کریں گے۔ آئی جی پنجاب کہتے ہیں کہ اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ اس واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی دوسرے ملک میں ہوئی۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو پوری دنیا میں بےنقاب کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان پر جھوٹے الزامات لگائے گئے، جنہیں بےنقاب کیا گیا ۔دشمن کو وہاں سے پکڑا کہ اسے اس کا اندازہ ہی نہیں تھا۔  آئی جی پنجاب پولیس کہتے ہیں کہ  اگلی پریس کانفرنس میں ثابت کر دیں گے کہ ان سازشوں کے پیچھے کون سا ملک ہے۔

Previous Post

جماعتِ اسلامی، پی ٹی آئی نے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج کردیے

Next Post

کروڑوں ووٹرزکی حق رائے دہی سے محروم کی خبر سچ نہیں

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

کروڑوں ووٹرزکی حق رائے دہی سے محروم کی خبر سچ نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist