تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز

by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2024
کراچی: 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

چار دن تک جاری رہنے والی عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی  وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے، نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ  علاقائی امن اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے رابطوں کا فروغ ضروری ہے، پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔ دفاعی نمائش کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی میں 4 روز کے لیے ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے شاہراہ فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Previous Post

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج

Next Post

کراچی: ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

Next Post
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

کراچی: ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist