تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقرا یونیورسٹی کے بانی چانسلر حنید لاکھانی چل بسے

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2022
اقرا یونیورسٹی کے بانی چانسلر حنید لاکھانی چل بسے
Share on FacebookShare on Twitter

حنید لاکھانی نے پیر کو سیلاب متاثرین کی  امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے اندرون سندھ کا سفر کیا تھا۔ کراچی واپسی پر تیز بخار ہوا تو ڈاکٹرز نے ڈینگی کی تشخیص کی ۔ بدھ کی رات سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوئی تو وین ٹیلٹرز پر منتقل کردیا گیا۔ جمعرات کو 49 برس کے حنید لاکھانی نے زندگی کی آخری سانس لی اور سب کو اداس چھوڑ کر اُس راہ پر چل پڑے جہاں سے کسی کی واپسی نہیں ہوتی ۔ حنید لاکھانی اقرا یونیورسٹی کے بانی چانسلر تھے  جبکہ سندھ بیت المال کے سابق سربراہ بھی ۔ جس کے تحت وہ مختلف پسماندہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے عوامی فلاح و بہبود کے کام میں نمایاں رہتے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اقرا یونیورسٹی حنید لاکھانی کی ان تھک محنت اور لگن کے باعث پاکستان کی بہترین نجی یونیورسٹی تصور کی جاتی ہے۔ حنید لاکھانی تدریس سے ہی نہیں وابستہ تھے بلکہ سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ۔ کؑی برسوں سے تحریک انصاف سے تعلق رہا ۔ ان دنوں ان کی توجہ کا مرکز سیلاب زدگان کی امداد تھی۔ جبھی وہ اندرون سندھ کے دورے پر تھے ۔ جہاں وہ متاثرین کی مدد کرنے میں مصروف تھے۔ ڈاکٹرز کا خیال ہے  کہ مسلسل تھکن اور خراب موسمی حالات کی بنا پر وہ بخار کا شکار ہوئے تھے۔

Tags: اقرا یونیورسٹیحنید لاکھانی
Previous Post

آصف علی پر ” پابندی” کی مہم کون چلا رہا ہے؟

Next Post

توہین عدالت مقدمہ: عمران خان پر فرد جرم 22 ستمبر کو

Next Post
توہین عدالت مقدمہ: عمران خان پر فرد جرم  22 ستمبر کو

توہین عدالت مقدمہ: عمران خان پر فرد جرم 22 ستمبر کو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist