تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمیرا اصغر کی موت: حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2025
حمیرا اصغر کی موت: حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت کے حوالے سے حتمی میڈیکولیگل رپورٹ سامنے آ گئی، جس نے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے.  رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حمیرا اصغر کے کپڑوں پر خون کے نشانات موجود تھے۔ ان کی ٹی شرٹ اور ٹراؤزر دونوں پر خون کے دھبے پائے گئے، تاہم ان دھبوں سے حاصل ہونے والا انسانی ڈی این اے ناکافی نکلا، جس کے باعث تحقیقات مزید مشکل ہو گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق حمیرا کی لاش مکمل حالت میں نہیں ملی۔ صرف ہڈیاں برآمد ہوئیں جو بظاہر صحیح سلامت تھیں، لیکن جسمانی اعضا غائب تھے۔

یہی وجہ ہے کہ وجۂ موت کا تعین ممکن نہیں ہو سکا۔پولیس ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں خون اور ڈی این اے کے لیے کوئی مربوط ڈیٹا بینک موجود نہیں ہے۔ اگر ایسی سہولت دستیاب ہوتی تو تفتیش میں بڑی پیش رفت ممکن ہو سکتی تھی۔مزید برآں، میڈیکولیگل رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ حمیرا اصغر کے جسم سے نہ تو کسی نشہ آور شے اور نہ ہی زہریلے مادے کے شواہد ملے ہیں

Previous Post

ننھے ولاگر محمد شیراز نے اپنے گاؤں کے اسکول کو بدل ڈالا

Next Post

امریکی قدامت پسند رہنما چارلی کرک بھرے مجمعے میں قتل

Next Post
امریکی قدامت پسند رہنما چارلی کرک بھرے مجمعے میں قتل

امریکی قدامت پسند رہنما چارلی کرک بھرے مجمعے میں قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist