تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکہ کے سب سے بڑے فیسٹیول کے مہمان رتھک روشن

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2025
امریکہ کے سب سے بڑے  فیسٹیول کے مہمان رتھک روشن
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی بے صبری سے اس شاندار تہوار کا انتظار کر رہی ہے، جہاں بالی وڈ کے سپر اسٹار رتھک  روشن خصوصی میٹ اینڈ گریٹ کے لیے امریکہ کے سب سے بڑے ہولی فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ یہ ایونٹ اجانی ریکارڈز کی پیشکش ہے اور اسے آغاز ریسٹورنٹ اور پینتھرز کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے، جو شاندار تفریح، ثقافتی ہم آہنگی اور رنگا رنگ خوشیوں سے بھرپور ہوگا۔

رتھک روشن 6 اپریل کو ہوسٹن میں اپنی دم دار پرفارمنس دیں گے۔ جہاں ان کے چاہنے والوں کو رتھک روشن سے ملاقات کا موقع ملے گا ساتھ ساتھ وہ  ہولی کی خوشیوں میں شریک بھی ہوں گے۔ ہولی کے موقع پر اس سال، خاص طور پر پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی میں بے حد جوش و خروش پایا جا رہا ہے، کیونکہ یہ تہوار موسیقی، رقص، اور رنگوں کے حسین امتزاج کے ذریعے ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ یہ شاندار ایونٹ ایلیٹ نیشنل اسپانسر  فیوژن گروپ گیمز کی سرپرستی میں منعقد ہو رہا ہے، جبکہ زما مارکیٹنگ گرینڈ اسپانسر کے طور پر معاونت کر رہا ہے۔پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کی بے پناہ دلچسپی کے باعث ٹکٹس تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس ثقافتی، موسیقی اور بالی ووڈ کی جادوئی رات کو یادگار بنانے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

Previous Post

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کا افطار ڈنر

Next Post

پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی جیت پاکستان صرف 91 رنز ہی بناسکی

Next Post
پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی جیت پاکستان صرف 91 رنز ہی بناسکی

پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی جیت پاکستان صرف 91 رنز ہی بناسکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist