تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیلر سوئفٹ کی زندگی پر خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2025
ٹیلر سوئفٹ کی زندگی پر خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے اپنی جان کو لاحق حقیقی خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی کے انتظامات میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کسی تشہیری حربے کا حصہ نہیں بلکہ ایک خطرناک اسٹاکر کے باعث لیا گیا سنگین قدم ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سوئفٹ نے عدالت سے اپنے مبینہ اسٹاکر برائن جیسن ویگنر کے خلاف عارضی پابندی حاصل کر رکھی ہے، جو 2024 کے وسط سے ان کا پیچھا کر رہا ہے۔ حیران کن طور پر اس نے لاس اینجلس میں ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش بھی کی۔ مداحوں کی دلچسپی اس وقت بڑھ گئی جب حالیہ دنوں میں ٹیلر سوئفٹ نے ایروہیڈ اسٹیڈیم میں بلٹ پروف اسکرین کے پیچھے سے داخلہ لیا۔ ابتدا میں سب نے اسے کسی نئے البم یا اعلان کی جھلک سمجھا، مگر قریبی ذرائع نے انکشاف کیا کہ یہ سب دراصل ممکنہ خطرے کے پیش نظر اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات تھے۔ ذرائع کے مطابق سوئفٹ اپنے اسٹاکر کی حرکات سے سخت خوفزدہ ہیں اور ان کی سیکیورٹی ٹیم ہر لمحہ الرٹ رہتی ہے۔ اگر ذرا سا بھی خطرہ محسوس ہو تو پروموشنل سرگرمیوں اور عوامی ایونٹس میں فوری تبدیلی کر دی جاتی ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں جب ٹیلر سوئفٹ کو اسٹاکرز کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ ماضی میں بھی وہ متعدد بار ایسے افراد کی ہراسانی کا شکار ہو چکی ہیں۔ لیکن اس بار معاملہ اتنا سنگین ہے کہ اس نے ان کی نجی زندگی اور پیشہ ورانہ معمولات کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے خطرات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، خاص طور پر جب دنیا کی سب سے بڑی اسٹارز میں سے ایک کی زندگی داؤ پر لگی ہو۔ ٹیلر سوئفٹ کی ٹیم نے ان کی حفاظت کے لیے ہر ممکن حفاظتی قدم اٹھا رکھا ہے۔

Previous Post

یو اے ای میں اے آئی کے غلط استعمال پر پابندی

Next Post

ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے بچوں کے لیے بڑا اعلان

Next Post
فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے بچوں کے لیے بڑا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist