تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جمی کیمل اپنے شو کے ساتھ ٹی وی پر واپس

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2025
جمی کیمل اپنے شو کے ساتھ ٹی وی پر واپس
Share on FacebookShare on Twitter

ڈزنی اسٹوڈیو نے تصدیق کی ہے کہ ٹی وی میزبان جمی کیمل اپنے شو "جمی کیمل لائیو” کے ساتھ 23 ستمبر کو دوبارہ ٹی وی پر واپس آ رہے ہیں۔

امریکی ٹی وی چینل ABC نے 17 ستمبر کو ان کے شو کو غیر معینہ مدت کے لیے آف ایئر کر دیا تھا، لیکن ایک ہفتے بعد ہی اسے دوبارہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، جمی کیمل کے شو کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے میڈیا پر تنقید اور ریگولیٹری دھمکیوں کے بعد معطل کیا گیا تھا۔ یہ پابندی اس وقت لگائی گئی جب کیمل نے قدامت پسند کارکن چارلی کرک کے قتل پر اپنے شو میں سخت تبصرے کیے تھے۔ چارلی کرک یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کیے گئے تھے، اور جمی کیمل نے اپنے شو میں کہا تھا کہ ٹرمپ کے حامی قاتل کو خود سے الگ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ڈزنی نے شو کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کیمل کے تبصرے غلط وقت پر کیے گئے اور غیر حساس تھے۔ تاہم، کچھ مقامی اسٹیشنز جیسے نیکسٹ اسٹار اور سنکلیئر نے ابھی تک شو کو دوبارہ نشر کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ جمی کیمل اپنے تبصرے پر معافی مانگیں گے یا نہیں۔

Previous Post

شاہ رخ خان کوملا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ

Next Post

سوریا کمار یادیو کے سیاسی بیانات پر پی سی بی برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ

Next Post
سوریا کمار یادیو کے سیاسی بیانات پر پی سی بی برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ

سوریا کمار یادیو کے سیاسی بیانات پر پی سی بی برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist