تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آڈیو لیکس پر ایف آئی اے انکوائری ٹیم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2022
آڈیو لیکس پر ایف آئی اے انکوائری ٹیم
Share on FacebookShare on Twitter

سائفر کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کے بعد اب ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔  تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے کے 5 ارکان شامل ہیں  جبکہ ایف آئی اے اسلام آباد زون کے سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے۔ اس ٹیم میں  آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے 3 ارکان بھی شریک ہیں۔ وفاقی کابینہ نے یکم اکتوبر کو ایف آئی اے کے ذریعے عمران خان ان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی آڈیو لیکس کے بعد تحقیقات کرانے کی منظوری دی تھی۔

Image

ایف آئی اے مکمل تحقیقات کرنے کے بعد اپنی رپورٹ پھر کابینہ میں پیش کرے گی۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے مرکزی بینک سے عمران خان کے بینک کھاتوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے یہ اقدام توشہ خانہ ریفرنس کے تحت اٹھایا ہے۔ تفصیلات کی وصولی کے بعد الیکشن کمیشن عمران خان کے بینک کھاتوں کا جائزہ لے گاجس کے بعد ہی توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آڈیو لیکسعمران خان
Previous Post

کردار کشی کے خوف نے آزاد کشمیر کی خواتین کو سیاست سے دور کردیا

Next Post

محمد رضوان ۔۔۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ میں شامل

Next Post
محمد رضوان  ۔۔۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ میں شامل

محمد رضوان ۔۔۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ میں شامل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist