تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
مئی 29, 2024
ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی غیرمعمولی لہر بدھ سے یکم جون تک رہ سکتی ہے جس کے نتیجے میں  سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے جبکہ پارہ 42 ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے۔جمعرات کو درجہ حرارت مزید ایک ڈگری اضافے سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ منگل کوکراچی میں گرم و مرطوب موسم ریکارڈ ہوا تاہم دن بھر معمول سے تیزہوائیں چلیں جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 41.6 کلومیٹر فی گھنٹہ (23 ناٹیکل مائل) ریکارڈ ہوئی۔دیہی سندھ کےاضلاع ٹھٹھہ، بدین اورسجاول بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے، مذکورہ مقامات پرزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سے 44 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہیٹ ویو الرٹ کے مطابق دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی ہیٹ ویو یکم جون تک برقرار رہنے کی توقع ہے

Previous Post

اے ایس پی شہر بانو، وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سکیورٹی آفیسر

Next Post

عدت میں نکاح کیس: سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ نہ سنایا گیا

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

عدت میں نکاح کیس: سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ نہ سنایا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist