تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حسینہ واجد عوامی احتجاج کے سامنے نہ ٹھہر سکیں

by ویب ڈیسک
اگست 5, 2024
حسینہ واجد عوامی احتجاج کے سامنے نہ ٹھہر سکیں
Share on FacebookShare on Twitter

عوامی احتجاج کے سامنے بنگلہ دیش کی وزیراعطم حسینہ واجد ٹھہر نہ سکیں اور اب انہوں نے کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد  بہن کے ہمراہ خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ہوں گی۔ انھیں مستعفی ہونے سے قبل تقریر بھی ریکارڈ کرانے نہیں دی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے صرف پون گھنٹے کا وقت دیا  گیا تھا۔ ادھر بنگلہ دیش کے  آرمی چیف نے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔  بنگلا دیش کے وزیرِ قانون کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کی صورتحال بہت خراب ہے، کیا ہو رہا ہے، علم نہیں۔

Previous Post

بنگلہ دیش : سوشل میڈیا اپلی کیشنز پر پابندی

Next Post

ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

Next Post
ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist