تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حارث رؤف ان فٹ، ٹیسٹ سیریز سے باہر

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2022
حارث رؤف ان فٹ، ٹیسٹ سیریز سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

فاسٹ بالر حارث رؤف کی ٹانگ کے دائیں طرف دباؤآگیا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن فاسٹ بالر کا ایم آر آئی اسکن بھی کیا گیا جس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ وہ مزید 2 ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ حارث رؤف کو لاہور کے ری ہیب پروگرام میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ یاد رہے کہ فاسٹ بالر ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے گرے تھے۔ انہوں نے ٹانگ میں درد کی وجہ سے دوسرے دن بالنگ بھی نہیں کی تھی۔ اُدھر پاکستانی اور انگلش ٹیم اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی ہیں جہاں ان دونوں ٹیموں کے درمیان جمعے سے دوسرا ٹیسٹ میچ بھی کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے اور اس بات کا عزم دکھایا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کم بیک کرے گی۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو اب جیت پر اور زیادہ فوکس کرنا ہوگا۔

Tags: پاکستانی کرکٹ ٹیمحارث رؤفرمیز راجا
Previous Post

1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے

Next Post

ارشد شریف قتل : ایف آئی آر درج کرنے کاحکم

Next Post
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل

ارشد شریف قتل : ایف آئی آر درج کرنے کاحکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist