تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حج 2026 کے لیے واجبات کی وصولی کا آغاز

by ویب ڈیسک
اگست 4, 2025
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے رجسٹرڈ عازمین سے واجبات کی وصولی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع ہو چکا ہے، جس کے تحت نام درج کروانے والے افراد سے پہلی قسط 9 اگست تک جمع کی جائے گی۔ وزارت کے مطابق یہ عمل ’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘ کی بنیاد پر جاری رہے گا، اور جیسے ہی مقررہ نشستیں مکمل ہو جائیں گی، وصولی کا عمل روک دیا جائے گا۔’حج پیکج 2026‘ کی مالیت 11 لاکھ 50 ہزار سے 12 لاکھ 50 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہے۔ یہ رقم ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے انتظامی معاہدوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے طے کی گئی ہے۔وزارتِ مذہبی امور نے اس بار حج پالیسی میں اہم تبدیلیاں بھی کی ہیں۔
دوسری قسط کی وصولی کا آغاز یکم نومبر سے کیا جائے گا۔
دوبارہ حج کی ممانعت اور عمر کی بالائی حد جیسی قدغنیں ختم کر دی گئی ہیں، جس سے ہر عمر اور ہر حیثیت کا مسلمان اس روحانی سفر کے لیے اپنی خواہش پیش کر سکتا ہے۔

وہ افراد جو ابھی تک رجسٹر نہیں ہو پائے، ان کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ 11 سے 16 اگست تک نئے عازمین حج کے لیے درخواستیں جمع کروانے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔درخواستیں نامزد بینکوں یا وزارت کے آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہیں

Previous Post

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے

Next Post

تمنا بھاٹیا نے عبدالرزاق سے منسوب شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Next Post
تمنا بھاٹیا نے عبدالرزاق سے منسوب شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

تمنا بھاٹیا نے عبدالرزاق سے منسوب شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist