تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کی تیاری بند

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2022
پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کی تیاری بند
Share on FacebookShare on Twitter

گلیکسو اسمتھ کلائن کنزیومر ہیلتھ کئیر پاکستان لمیٹیڈ نے پیناڈول کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ موقف یہ اختیار کیا گیا ہے کہ دوائیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کی بنا پر کمپنی خسارے میں جارہی ہے اور اسی لیے یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئے۔ روزنامہ ” ڈان ” کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ریگولیٹری فائلنگ میں دوا ساز کمپنی کا کہنا تھا کہ پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کی پیداوار کے حوالے سے مجبورا اس فیصلے کا اعلان کرنا پڑا، یہ معاہدے کی ایسی صورت ہوتی ہے جو کسی غیر معمولی صورتحال میں تمام فریقین کو ذمہ داری سے آزاد کردیتی ہے۔ جی ایس کے پاکستان کے جنرل منیجرفرحان ہارون نے  وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کو لکھے گئے خط میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ  پیناڈول ٹیبلیٹس، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے لیے سیرپ بنانا بند کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ  پیناڈول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائےکیونکہ اس میں  استعمال ہونیوالے خام مال کی قیمتوں اضافے کی وجہ سے ادویات کی نئی قیمتوں کا تعین کیا جائے۔ کئی ماہ سے نقصان برداشت کررہے ہیں۔ موجودہ قیمت پر پیناڈول پروڈکٹس بنانا ممکن نہیں رہا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیناڈول کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی لیکن وفاقی کابینہ نے اضافہ مسترد کر دیا۔ یاد رہے کہ پاکستان میں پیناڈول کی پروڈکٹس عام اور تیز بخار میں کثرت کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں۔

Previous Post

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ

Next Post

صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل

Next Post
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل

صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist