تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن تاریخ ذمے داری نہیں

by ویب ڈیسک
فروری 9, 2023
بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا۔ عدالت عالیہ نے گورنر سے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے بارے میں دریافت کیا تھا جس کے جواب میں گورنر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں تو الیکشن کی تاریخ دینا بھی گورنر کی ذمے داری نہیں۔ بلیغ الرحمٰن کہتے ہیں کہ  جب گورنر اسمبلی تحلیل کرے تو الیکشن کی تاریخ دینا اس کی آئینی ذمے داری ہے، گورنر نے الیکشن کمیشن کے اختیار میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔  درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے، گورنر آئین اور قانون کے مطابق فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے اپنا جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر شہری منیراحمد کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

Tags: بلیغ الرحمانگورنر پنجاب
Previous Post

اسپیکر، اپوزیشن لیڈرکا اعلان کریں

Next Post

واٹس ایپ پر کالز شیڈول کی تیاری

Next Post
واٹس ایپ کے نئے فیچر۔ اب اپنا اسٹیکر خود بنائیں

واٹس ایپ پر کالز شیڈول کی تیاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist