تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئندہ کا لائحہ عمل جلد دیں گے، بیرسٹر گوہر

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2024
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر بانی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 26 نومبر کے واقعے کا علم نہیں تھا، ان کا موقف ہے کہ گولی کسی جانب سے نہیں چلنی چاہیے تھی،  پر امن سیاسی جماعت ہے، ہمارے لوگ مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی تحریک انصاف کی خراب صحت کی خبریں غلط ہیں، وہ بالکل صحت مند ہیں، 24 نومبر کی فائنل کال کے بعد آج بانی سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے، انہیں مظاہرے اور دیگر معاملات پر معلومات فراہم کیں۔ یاد رہے کہ  2 روز قبل پی ٹی آئی رہنما اور  سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دعویٰ کیا تھا کہ بانی تحریک انصاف کی جان کو جیل میں خطرہ ہے، انہیں جیل میں ایسی کوئی چیز دی گئی ہے، جس سے ان کا ذہنی توازن بگڑنے کا خدشہ ہے۔ شہادتوں سے توجہ ہٹانے کے لیے کبھی ڈی چوک اور کبھی سنگ جانی کے مقام کی بات کی جاتی ہے، کیا سنگ جانی میں گولیاں چل جاتیں، تو ٹھیک ہوتا ؟  ان کا مزید کہنا تھا کہ پروپیگنڈا کرکے پارٹی کو تقسیم کیا جارہا ہے۔ بانی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کا حکم دیا ہے۔

Previous Post

نومبرمیں مہنگائی کی سالانہ شرح حکومتی تخمینے سے بھی کم رہی

Next Post

پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے، ڈی پی او اٹک

Next Post
پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے، ڈی پی او اٹک

پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے، ڈی پی او اٹک

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist