تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2025
بھارت : گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں ہندوؤں کے مقدس مہا کمبھ میلے کے دوران گنگا میں اشنان والی خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ویڈیوز اور تصاویر خفیہ طور پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر کئی  فیس بک پیجز، انسٹاگرام گروپس اور دیگر پلیٹ فارمز پر نیم عریاں ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے فروخت کی جا رہی ہیں۔ ان ویڈیوز کو ’بلر‘ کرکے رکھا جاتا ہے اور مکمل رسائی کے لیے انہیں ٹیلیگرام پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیوز اور تصاویر ’مہا کمبھ گنگا اشنان پریاگ راج‘ جیسے ناموں سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جا رہی ہیں۔  رپورٹ کے مطابق اشنان کرنے والی خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر کو مختلف فحش ویب سائٹس کو فروخت کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ بھارت میں جاری مہا کمبھ میلہ کے دوران لاکھوں افراد روزانہ گنگا میں اشنان کر رہے ہیں۔

Previous Post

انجری کا شکار فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

Next Post

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم عامر کے خوفناک انکشافات

Next Post
مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم عامر کے خوفناک انکشافات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist