تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فوجی اڈے امریکا کو دینے کی بات بے بنیادہے، دفتر خارجہ

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2024
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے
Share on FacebookShare on Twitter

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان کی تردید کردی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ نگراں حکومت یا موجودہ حکومت نے 2 فوجی اڈے امریکا کو دے دیے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کی  قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں۔ پاکستان اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

Previous Post

ایک دو کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھنی ہے، وہاب ریاض

Next Post

سدھو موسے والا کا قاتل ہلاک نہیں ہوا، امریکی پولیس

Next Post
سدھو موسے والا کا قاتل ہلاک نہیں ہوا،  امریکی پولیس

سدھو موسے والا کا قاتل ہلاک نہیں ہوا، امریکی پولیس

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist