تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کا بیرون ممالک قتل کا معاملہ اب عالمی مسئلہ بن چکا ہے، پاکستان

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں 2 پاکستانی شہریوں کے پاکستان میں قتل کے بھارت  کے ساتھ تعلق کے شواہد مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ شیئر کیے تھے۔ ان واقعات نے پاکستان کے اندر بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں کی بڑھتی ہوئی پیچیدگی اور بے شرمی کو بے نقاب کیا ہے، جو کینیڈا اور امریکہ سمیت دیگر ممالک میں ایسے واقعات سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ان ماورائے عدالت اور ماورائے سرحد قتل کے مجرموں، سہولت کاروں، مالی اعانت کاروں اور حمایتیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا بہت ضروری ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات کو  برطانوی اخبار ” دی گارڈین ”  کی  خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ بھارتی  حکومت نے غیر ملکی سرزمین پر رہنے والے افراد کے خاتمے کی وسیع تر حکمت عملی کے تحت پاکستان میں بھی لوگوں کو قتل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح را  نے 2019 کے بعد سے قومی سلامتی کے نام پر بیرون ملک لوگوں کو قتل کرنا شروع کیے۔2020 سے اب تک پاکستان میں نامعلوم مسلح افراد نے تقریباً 20 لوگوں کو قتل کیا.

Previous Post

فواد چوہدری کی رہائی

Next Post

بھارتی وزیر دفاع کا بیان اشتعال انگیزی ہے، پاکستان

Next Post
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے

بھارتی وزیر دفاع کا بیان اشتعال انگیزی ہے، پاکستان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist