تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2025
بلاول بھٹو کو  ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں ملا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ  شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے سفارتی سطح ہر اہم تعلقات ہیں، ایف 16 پروگرام بھی ان تعلقات کا دیرینہ حصہ ہے، امریکا کا ایف16 پروگرام سے متعلق فیصلہ خوش آئند ہے۔ سرحد پر ٹرکوں کے رکنے یا سرحد بند ہونے پرکئی  ادارے کام کر رہے ہوتے ہیں، طورخم سرحد پر افغان سائیڈ ہماری سرحد پر چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہی تھی، سرحدوں کا میکنزم ہے جس میں کئی ادارے کام کر رہے ہوتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم امریکا سے جلاوطن پاکستانیوں کی واپسی میں سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

Previous Post

خفیہ معلومات لیک کرنے پر میٹا کے 20 ملازمین فارغ

Next Post

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی

Next Post
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist