تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے

by ویب ڈیسک
جون 13, 2024
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  تن خواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کے آغاز سے قبل تمام شرکاء نے تنخواہ دار طبقے پر اربوں روپے ٹیکس لگانے پر وزیر خزانہ سے احتجاج کیا اور وزیر خزانہ کو تنخوادار طبقے پر ٹیکسوں کو غیر منصفانہ بوجھ کم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر احتجاج مسترد کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ  نان فائلرز کیلے ٹیکس کی شرح 45 فیصد اس لیے کی تاکہ وہ سوچے فائلرز کی اصطلاح بھی پاکستان میں ہی ہے۔ نان فائلر کے لیے بزنس ٹرانزیکشن پر ٹیکس میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔ ۔

Previous Post

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

Next Post

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist