تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرغزستان کا مجرموں کے خلاف سزا دینے کا عزم

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2024
کرغزستان کا مجرموں کے خلاف سزا دینے کا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

کرغزستان حکام نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ بشکیک میں پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی طالب علموں کی حفاظت کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے گا۔ ساتھ ہی دنگا فساد میں ملوث مجرموں کو قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔ یہ وعدہ  پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کو 2 مختلف مقامات پر الگ الگ ملاقاتوں میں کروائی گئیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آستانہ میں کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کلوبایف سے ملاقات کی،کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کلوبایف نے پاکستانی شہریوں کے تحفظ اور پاکستان واپس آنے کے خواہش مند طلبہ کی بحفاظت وطن واپسی کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستانی طالب علموں میں عدم تحفظ اور خوف کے جذبات کا اظہار کیا اور وزیر خارجہ کولوبائیف سے درخواست کی کہ وہ ان کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔ اُدھر  وزیر تعلیم ڈوگدرکل کیندربائیوا نے لندن میں کوئین الزبتھ دوم سینٹر میں اکستانی ہم منصب ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور بشکییک میں ہونے والے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے ان واقعات پر معافی مانگی ۔

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 met Kyrgyz Foreign Minister Jeenbek Kulubaev, in Astana today.

The meeting focused on the recent developments in Bishkek, Kyrgyzstan and the welfare of Pakistani nationals there. Deputy Prime Minister… pic.twitter.com/DPNYMbXgs0

— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) May 20, 2024

Previous Post

خراب موسم میں پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمے دار ایران ہے

Next Post

ہیلی کاپٹر حادثے کی مزید تفصیلات، ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا

Next Post
ہیلی کاپٹر حادثے کی مزید تفصیلات، ایرانی صدر کی  نماز جنازہ ادا

ہیلی کاپٹر حادثے کی مزید تفصیلات، ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist