تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 , ٹرمپ کا بڑا اعلان، ڈرا واشنگٹن میں ہوگا

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2025
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 , ٹرمپ کا بڑا اعلان، ڈرا واشنگٹن میں  ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے میلے، فیفا ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے تاریخی اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ورلڈ کپ کے ڈراز رواں سال دسمبر میں واشنگٹن ڈی سی کے کینیڈی سینٹر میں نکالے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ ایونٹ ممکنہ طور پر دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ ثابت ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ورلڈ کپ 2026 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر میزبان کریں گے۔ اس موقع پر فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو بھی موجود تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بار ورلڈ کپ میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مجموعی طور پر 104 میچز کھیلے جائیں گے۔

🏆 The stage is set.

🌟 The FIFA World Cup 26™ Final Draw
🗓️ 5 December
🌎 Washington, D.C.
📍 The Kennedy Center#WeAre26 | #FIFAWorldCup pic.twitter.com/AVBgG8vlSr

— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) August 22, 2025

فیفا کے مطابق ایونٹ کے ڈرا میں 48 ٹیموں کو 12 گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، جبکہ ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ فٹ بال شائقین کے لیے یہ خبر ایک نئے جوش اور امید کی لہر ہے، کیونکہ دنیا بھر کی نظریں اب دسمبر کے اس شاندار لمحے پر مرکوز ہیں جب واشنگٹن میں قرعہ اندازی کے ذریعے ورلڈ کپ کے معرکوں کی بساط بچھائی جائے گی۔

Previous Post

ہلٹن نے نتھیاگلی میں پہلا لگژری ہوٹل کھول دیا

Next Post

فواد خان اور وانی کپور کی فلم "عبیر گلال” نئی ریلیز ڈیٹ کا اعلان

Next Post
فلم ’عبیر گلال‘ کی تشہیری مہم کا  دبئی سے آغاز

فواد خان اور وانی کپور کی فلم "عبیر گلال" نئی ریلیز ڈیٹ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist