تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد 64 لاکھ سے تجاوز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
کس نے کتنا ٹیکس دیا؟  عثمان بزدار نے سب سے کم ٹیکس بھرا
Share on FacebookShare on Twitter

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 64 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔34 لاکھ افراد نے زیرو ٹیکس آمدن ظاہر کی ہے۔ سال 2024ء میں گوشوارے جمع کرانے والوں نے 114 ارب 33 کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کرایا ہے۔ گزشتہ سال  اسی عرصے میں 21 لاکھ 66 ہزار 775 افراد نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے تھے اور 52 ارب روپے ٹیکس جمع کرایا تھا۔ یکم جولائی سے 8 اکتوبر تک 10 لاکھ 35 ہزار نئے فائلرز نے رجسٹریشن کرائی۔ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں تقریباً 4 لاکھ 50 ہزار نئے فائلر رجسٹرڈ ہوئے تھے۔

Previous Post

چینی وزراعظم کی پاکستان آمد

Next Post

انگلینڈ کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

Next Post
پاکستان ملتان کا سلطان نہ بن سکا

انگلینڈ کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist