تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2022
تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کب اور کیسے صوبائی اسمبلیوں سے مسعفی ہوگی اس سلسلے میں جماعت کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ پر غور کیا جائے گا۔ جس میں یہ بات بھی زیربحث لائی جائے گی کہ سندھ اور بلوچستان اسمبلی سے کب مستعفی ہونا ہے۔ فیصلوں کے بعد پاکستان کے ایوانوں کی 64 فی صد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔ 2 اسمبلیوں سے استعفوں اور 2 کے تحلیل ہونے سے عام انتخابات کی راہ ہموار ہو گی۔ یاد رہے کہ ہفتے کو راولپنڈی کے  پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان نے  اسمبلیوں سے نکلنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے کرنے کی طرف اشارہ کیا تھا۔

Previous Post

راولپنڈی روانگی کے لیے تیار

Next Post

ضمنی الیکشن مشکل ہوئے تو انتخابات کرائیں گے

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

ضمنی الیکشن مشکل ہوئے تو انتخابات کرائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist