تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں آمد پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2025
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں آمد پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے بھائی ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس انسٹاگرام اور ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔ فاطمہ کے مطابق بھائی ذوالفقار علی بھٹو جونیئر زندگی میں جو بھی راستہ اختیار کریں، انہیں فاطمہ بھٹو کی  مکمل حمایت حاصل ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fatima Bhutto (@fbhutto)

 دوسری جانب ذوالفقار علی بھٹو جونیئر  نے مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور ایکس پر اپنا طویل بیان 4 مختلف زبانوں انگریزی، اردو، سندھی اور سرائیکی میں جاری کیا ہے۔جس کے مطابق وہ اپنے والد شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی میراث کو آگے لے کرچلیں گے  تاہم والد کی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو میں کوئی عہدہ یا رکنیت نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سیاست کا تجربہ نہیں اور ابھی میں پاکستانی عوام سے سیاست سیکھ رہے ہیں اور ان کے مسائل سن رہے ہیں ، جو بہت ضروری ہے۔ میرا راستہ میرا اپنا ہے، لیکن کچھ لوگ میرا نام استعمال کر کے سیاست کر رہے ہیں۔  انہوں نے نیک خواہشت اور دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ جو بیان یا تبصرے ان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ہوں صرف ان ہی پر یقین کیا جائے، دیگر کسی ذرائع سے آنے والی معلومات یا بیانات سے ان کا کوئی تعلق نہیں اور نہ وہ ان کے ذمے دار ہیں۔

Previous Post

روہیت شرما کی ٹیسٹ کپتانی برقرار

Next Post

پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف

Next Post
امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت

پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist